لاڑکانہ میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 4 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک 40 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ

Your Ads Here

 


Your Ads Here

Your Ads Here

    لاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )باراتیوں سے بھری ہوئی بس الٹنے سے چار بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔

    حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،جنہوں نے زخمیوں کو مختلف ہسپتال میں منتقل کردیا ہے، حادثے کے بعد ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار بچے،دو خواتین اور دو مردشامل ہیں۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 40 زخمیوں میں سے 18 کی حالت تشویشناک ہے،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔حادثہ لاڑکانہ بائی پاس کے قریب پیش آیا۔

    Your Ads Here

    Your Ads Here

    Newer Posts Newer Posts Older Posts Older Posts

    Related Posts

    Your Ads Here

    Comments

    Post a Comment
    Loading comments...