آرمی چیف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات ، افغان امن عمل سمیت مختلف معاملات پر گفتگو

Your Ads Here

 


راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف اور ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدبھی شریک تھے ۔اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔ازبک وزیر خارجہ نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوشش کی تعریف کی 


Your Ads Here

Your Ads Here

Your Ads Here

Your Ads Here

Newer Posts Newer Posts Older Posts Older Posts

Related Posts

Your Ads Here

Comments

Post a Comment
Loading comments...