کورونا ویکسین کی دریافت سے ایک رکاوٹ ختم، بہت سی راہیں ابھی عبور کرنا باقی ہیں: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

Your Ads Here



لندن (مجتبیٰ علی شاہ )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ایک کورونا وائرس ویکسین کی دریافت  نے "ایک اہم رکاوٹ کو ختم کیا ہے لیکن اس کے لئے اور بھی بہت سی راہیں کراس  کرنا ابھی  باقی ہیں"۔


وزیر اعظم نے کہا کہ ابتدائی تحقیق  سے دکھایا جاسکتا ہے کہ کوویڈ - 19 والے  90 فیصد افراد مثبت تھے ، یہ ابھی ابتدا ہے ابھی بہت کام ہونا باقی ہے ، انہوں نے لوگوں کو خبردار کیا کہ وہ احتیاط کریں,یہ مت  سمجھیں گے کوئی دوائی تیار ہوگئی اور اب ہم نے کوئی احتیاط نہیں کرنی ۔انہوں نے کہا ، "اب ہم نے اس وبا  سے لڑنا ہے اور ہمیں اپنے عزم کو کمزور نہیں کرنا ۔


 پیر کے روز برطانیہ میں مزید 21،350 کورونیو وائرس کے کیسز سامنے آئے جو تشویشناک ہیں۔

Your Ads Here

Your Ads Here

Your Ads Here

Your Ads Here

Newer Posts Newer Posts Older Posts Older Posts
Your Ads Here

Comments

Post a Comment
Loading comments...